/ / Blue Screen Error Solution Urdu Tutorial

Blue Screen Error Solution Urdu Tutorial

Blue Screen Error

Blue  Screen Error Solution Urdu Tutorial


 کیا آپ بھی  بلو سکرین  ایرر سے پریشان ہیں


اب آپ کو پریشان ہونے کے ضرورت نہیں کیوں کے آج آپ کو بلوے سکرین ایرر کا پرمننٹسولیوشن بتایا جاۓ گابس آپ نیچے دی گئی ہدایات پر عمل کریں


  بلو سکرین ایرر کیوں آتا ہے ؟
اکثر آپ کا کمپیوٹر سسٹم اچانک بجلی جانے سے بند ہو جاتا ہے یا آپ خود ہی کمپیوٹر کوڈائریکٹ اف کر دیتے ہیں

بلو سکرین ایرر کا حل کیا ہے ؟
سٹیپ نمبر ایک : آپ سب سے پہلے نیچے دے گے لنک سے یہ سافٹ ویئر ڈونلوڈ کریں


سٹیپ نمبر دو: سافٹ ویئر ڈونلوڈ کرنے کے بعد آپ اس سافٹ ویئر کو انسٹال کریں

سٹیپ نمبر تین : سافٹ ویئر انسٹال کرنتے کے بعد آپ سافٹ ویئر کو  چلایں گے تو  یہ سافٹ ویئر آپ کےسسٹم کی فائلز کو سکین کرے گا اور جو فائلز کرپٹ ہوں گی ان کی لسٹ شو کر دے گا

اب آپ کرپٹ فائلز گوگل سے ڈونلوڈ کر کے دی گئی لوکیشن پر کاپی کر دیںلیجیے جناب آپ کا مسلہ حل ہو گیا -------------------  مزے کریں 
      

about author

Blogger Sens it website about blogger templates and blogger widgets you can find us on social media
Previous Post :Go to tne previous Post
Next Post:Go to tne Next Post

No comments:

Post a Comment